alhudalogo

Alhamdulillahillazi 'Aafani۔۔۔

اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ عَافَانِیْ فَیْ جَسَدِیْ وَرَدَّ عَلَیَّ رُوْحِی وَأَذِنَ لِیْ بِذِکْرِةٍ
سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس نے میرے جسم یا صحت یا عافیت دی اور مجھے میری روح لوٹادی ا ور مجھے اس قابل بنایا کہ میں اسکا ذکر کروں یا اسے یاد کروں
All praise is for Allah who restored to me my health and returned my soul and has allowed me to remember Him۔